کارساز حادثہ: فریقین میں معاملات طے پاگئے، ورثا نے ملزمہ کو معاف کردیا
کراچی میں کارساز روڈ پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے کیس میں فریقین کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ جاں بحق عمران عارف اور آمنہ عارف کے ورثا نے حلف نامے تیار کروا لیے، حلف نامے آج ملزمہ کی درخواست ضمانت کی سماعت میں پیش کیے جائیں گے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے …
کارساز حادثہ: فریقین میں معاملات طے پاگئے، ورثا نے ملزمہ کو معاف کردیا Read More »
![]()









