Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عدالت میں پیش ہوئے۔ دورانِ …

جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور Read More »

Loading

دہشتگردوں کی سہولت کاری کا الزام، پنجاب حکومت کا ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب کی نگران حکومت نے دہشتگردوں کو غیر معمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کےخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں 9 مئی واقعات میں ملوث شرپسندوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی سے متعلق پیشرفت کا جائزہ لیا گیا جب کہ اس …

دہشتگردوں کی سہولت کاری کا الزام، پنجاب حکومت کا ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ Read More »

Loading

نیب نوٹس میں لگائے گئے الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں، عمران خان نے جواب دے دیا

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نیب نوٹس کے جواب میں کہا کہ نیب کی جانب سے نوٹس میں لگائے گئے الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے نیب کی طلبی نوٹس کا جواب دے دیا ، جس میں کہا ہے کہ مختلف …

نیب نوٹس میں لگائے گئے الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں، عمران خان نے جواب دے دیا Read More »

Loading

ڈاکٹر امجد نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

اسلام آباد: پاکستان  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر امجد نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی ڈاکٹر امجد نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان کیا، ڈاکٹر امجد نے پی ٹی آئی کے تینوں عہدوں سے دستبردار ہونےکا اعلان کیا، وہ  ڈپٹی …

ڈاکٹر امجد نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں Read More »

Loading

پاکستان جنرل کاسمیٹکس بل 2023 کی منظوری

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے پاکستان جنرل کاسمیٹکس بل 2023 کی منظوری دیدی۔ وزارت سائنس کے ماتحت پاکستان جنرل کاسمیٹکس ریگولیٹری اتھارٹی بنائی جائے گی جو کاسمیٹکس کی تیاری، پیکنگ، فروخت اور تقسیم کا کام کرے گی۔ چیئرمین کمیٹی ساجد مہدی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے …

پاکستان جنرل کاسمیٹکس بل 2023 کی منظوری Read More »

Loading

پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے سے متعلق رانا ثنا اللہ کا اہم بیان سامنے آگیا

  اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا پاکستان تحریک انصاف کو کالعدم جماعت قرار دینے سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کیلیے ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں، ان ثبوتوں کی بنیاد پر کالعدم قرار …

پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے سے متعلق رانا ثنا اللہ کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »

Loading

پنجاب حکومت 40 دہشتگردوں کے نام کیوں نہیں بتا رہی؟ عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہےکہ پنجاب کی نگران حکومت 40 دہشت گردوں کے نام کیوں نہیں بتا رہی؟ ایک بیان میں عمران خان نے دعویٰ کیا کہ 30 سے 40 لوگوں کو اپنے ساتھ لا کر مجھ پر دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام لگایا جائےگا …

پنجاب حکومت 40 دہشتگردوں کے نام کیوں نہیں بتا رہی؟ عمران خان Read More »

Loading

انقلابی جماعت نے چھپنے اور جوتیاں چھوڑ کر دوڑیں لگانے کی نئی تاریخ رقم کردی: مریم کا طنز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے حوالے سے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں مریم کا کہنا تھاکہ دیکھا سُنا اور پڑھا تو یہ تھا کہ سیاسی رہنما اور کارکنان گھبراتے نہیں اور سیاسی رہنما نظریے کے لیے بہادری سے …

انقلابی جماعت نے چھپنے اور جوتیاں چھوڑ کر دوڑیں لگانے کی نئی تاریخ رقم کردی: مریم کا طنز Read More »

Loading

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو رہا کرنےکا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں فواد  چوہدری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کرنےکا حکم دیا۔ فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا …

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو رہا کرنےکا حکم Read More »

Loading

’فوج کیخلاف کبھی گیا نہ ہی جاؤنگا‘، پی ٹی آئی رکن اسمبلی محمود مولوی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود مولوی کا کہنا تھاکہ میں اعلان کررہا ہوں کہ میں پارٹی کو چھوڑ رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ٹکٹ بھی خان صاحب نے دیا، پارٹی نے عزت …

’فوج کیخلاف کبھی گیا نہ ہی جاؤنگا‘، پی ٹی آئی رکن اسمبلی محمود مولوی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان Read More »

Loading