پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے کمی کا امکان
ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اگلے ماہ سے کمی کا امکان ہے۔ حکومت اور صنعتی ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ حکومت یکم ستمبر 2024 سے 15 ستمبر تک پیٹرول کی قیمت میں 2.97 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں 2.31 روپے فی …
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے کمی کا امکان Read More »
![]()









