ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملے پر جن افسران نے نقدی اٹھائی انکا بھی کورٹ مارشل کیا جائے: عمر ایوب
راولپنڈی: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ جنرل فیض حمید کے کورٹ مارشل پر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملے پر جن افسران نے نقدی اٹھائی ان کا بھی کورٹ مارشل …
![]()









