41 دنوں میں حکومت نے عوام کو ریلیف نہ دیا تو کسی کو ڈی چوک سے نہیں روک سکوں گا: حافظ نعیم
پشاور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہےکہ ہم کسی کے اشارے پر نہیں چلتے اس لیے اگر 41 دنوں میں حکومت نے عوام کو ریلیف نہیں دیا تو کسی کو ڈی چوک سے نہیں روک سکوں گا۔ پشاور میں مہنگائی، بجلی بلوں اور ٹیکسز میں اضافے کے خلاف منعقدہ جلسے سےخطاب کرتے ہوئے …
![]()









