Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

پی ٹی آئی نے ترنول میں جلسہ ملتوی کردیا

اسلام آباد: تحریک انصاف نے ترنول میں جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ترنول جلسہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے ہونا تھا جسے ملتوی کردیا ہے، اب عدالت سے درخواست کریں گے کہ یوم عاشور کے …

پی ٹی آئی نے ترنول میں جلسہ ملتوی کردیا Read More »

Loading

عمران خان کو جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولتوں کی فراہمی کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط دیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے صدر اور وزیراعظم کو خط تحریک انصاف کے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لکھا۔ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے …

عمران خان کو جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیا Read More »

Loading

پی ٹی آئی کو اسلام آباد جلسے کی اجازت کیوں نہ ملی؟ نوٹیفکیشن میں وجوہات سامنے آگئیں

چیف کمشنر اسلام آباد محمدعلی رندھاواکی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو  ترنول کے مقام پر جلسے کی اجازت نہ دینے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے سے متعلق جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مقامی افراد کی شکایت …

پی ٹی آئی کو اسلام آباد جلسے کی اجازت کیوں نہ ملی؟ نوٹیفکیشن میں وجوہات سامنے آگئیں Read More »

Loading

کے الیکٹرک کی جانب سے 10 گھنٹے لوڈشیڈنگ کے باوجود رات گئے بھی بجلی کی بندش

کراچی: کے الیکٹرک کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں 10 گھنٹے سے زائد کی لوڈشیڈنگ  نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی۔ کراچی میں شدید گرمی کے باوجود  بدترین اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کمی نہیں آسکی ہے۔ شہر کےمختلف علاقوں لیاری، کیماڑی، ماڑی پور ، بلدیہ ٹاون اور اورنگی ٹاؤن میں 10 …

کے الیکٹرک کی جانب سے 10 گھنٹے لوڈشیڈنگ کے باوجود رات گئے بھی بجلی کی بندش Read More »

Loading

تھانہ آئی 9 میں مقدمہ: علی امین نے سرنڈر کردیا، وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے تھانہ آئی9 میں درج مقدمے میں جاری وارنٹ معطلی کی درخواست دائر کی اور عدالت کے سامنے سرنڈر کردیا۔ علی امین نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ آفیشل مصروفیات کی …

تھانہ آئی 9 میں مقدمہ: علی امین نے سرنڈر کردیا، وارنٹ گرفتاری منسوخ Read More »

Loading

محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا کی بندش کی درخواست مسترد

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے محرم کے دوران سوشل میڈیا کی بندش کی درخواست مسترد کردی۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق صوبوں کی جانب سے محرم الحرام کے کچھ ایام میں سوشل میڈیا کی بندش کی سفارش کی گئی تھی جسے وفاقی حکومت نے مسترد کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سوشل میڈیا ایپلی کیشنز …

محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا کی بندش کی درخواست مسترد Read More »

Loading

پی ٹی آئی حکومتی اے پی سی میں شرکت کرے گی: عمران خان نے گرین سگنل دیدیا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعظم کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ کرلیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہماری پارٹی اے پی سی میں شرکت کرے گی اور حکومت کا مؤقف سنے گی۔ انہوں نے کہا کہ  …

پی ٹی آئی حکومتی اے پی سی میں شرکت کرے گی: عمران خان نے گرین سگنل دیدیا Read More »

Loading

جیل میں ناروا سلوک، عمران خان نے بھوک ہڑتال کی دھمکی دیدی

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل میں ناروا سلوک پر  بھوک ہڑتال پر جانے کی دھمکی دے دی۔  پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان  نے جیل میں ناروا سلوک پر بھوک ہڑتال پر جانے کا فیصلہ کیا ہے اور پارٹی  سے مشاورت کے بعد بانی پی ٹی آئی بھوک ہڑتال کی …

جیل میں ناروا سلوک، عمران خان نے بھوک ہڑتال کی دھمکی دیدی Read More »

Loading

افغانستان دہشتگردی کیخلاف مؤثر اقدامات کرے: وزیراعظم شہباز شریف

آستانہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ افغانستان دہشتگردی کے خلاف مؤثر اقدامات کرے تاکہ اس کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہو۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایس سی او خطے کے عوام کی سماجی و معاشی ترقی کیلئے اہم کردار …

افغانستان دہشتگردی کیخلاف مؤثر اقدامات کرے: وزیراعظم شہباز شریف Read More »

Loading

وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی ہے جو سرکولیشن کے ذریعے لی گئی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف …

وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی Read More »

Loading