عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی روک دی
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی روک دی۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پرقائم 7 رکنی کمیٹی پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی کا فیصلہ کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اس کمیٹی کی سربراہی شاہ محمود قریشی کریں گے جب کہ …
عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی روک دی Read More »
![]()









