ٹربیونل تبدیلی کا فیصلہ برقرار نہیں رہ سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن پر اظہار برہمی
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکشن ٹربیونلز تبدیل کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار نہیں رہ سکتا۔ الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی، کیس میں درخواست …
![]()









