وزیراعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ وزیر اعظم کے ساتھ ان کی ٹیم بھی چین روانہ ہوئی جس میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف، احسن اقبال ،محمد اورنگزیب،مصدق ملک سمیت چیئرمین ایف بی آر بھی موجود ہیں۔ وزیراعظم چین کی خصوصی دعوت پر4 سے 8 جون تک چین کا دورہ کر رہے …
وزیراعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ Read More »
![]()









