وزیر اعظم نے چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں صنعتیں لگانے کی دعوت دیدی
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں صنعتیں لگانے کی دعوت دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مختلف وفاقی وزارتوں کی جانب سے پاک چین معاشی تعلقات سے متعلق تجاویز پیش کی گئیں۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا …
وزیر اعظم نے چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں صنعتیں لگانے کی دعوت دیدی Read More »
![]()









