ایکس پر پابندی ہم نے نہیں لگائی، پابندی اصولی طور پر نہیں ہونی چاہیے: وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نےکہا ہےکہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی ہم نے نہیں لگائی اسے برقرار ضرور رکھا، پابندی اصولی طور پر نہیں ہونی چاہیے۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی بنائی جائے جو کوڈ آف کنڈکٹ طےکرے اور سوشل میڈیا …
ایکس پر پابندی ہم نے نہیں لگائی، پابندی اصولی طور پر نہیں ہونی چاہیے: وزیر اطلاعات Read More »
![]()









