سینیٹ کی 30 نشستوں پر الیکشن کیلئے پولنگ جاری، کے پی میں الیکشن ملتوی
اسلام آباد: سینیٹ کی 30 نشستوں پر الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے جو شام 4 بجے تک جاری رہے گی جب کہ خیبرپختونخوا میں اپوزیشن اراکین کی درخواست پر سینیٹ الیکشن ملتوی کردیے گئے۔ سینیٹ الیکشن کی پولنگ کے لیے قومی اسمبلی کا ہال پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کردیا گیا ہے جہاں الیکشن کمیشن کا عملہ …
سینیٹ کی 30 نشستوں پر الیکشن کیلئے پولنگ جاری، کے پی میں الیکشن ملتوی Read More »
![]()








