شہباز شریف کی نومنتخب حکومت کیلئے عمران خان طاقت کا ذریعہ بن گئے
اسلام آباد: عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ نہ ختم ہونے والی لڑائی شہباز شریف کی حکومت کی طاقت کا بنیادی ذریعہ ہے۔ پی ٹی آئی کے مقید بانی چیئرمین نے نیب کرپشن ریفرنس میں اپنے ٹرائل کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا تھا کہ شہباز شریف کی حکومت چار یا …
شہباز شریف کی نومنتخب حکومت کیلئے عمران خان طاقت کا ذریعہ بن گئے Read More »
![]()









