پیٹرول پر لیوی 60 روپے، 18 فیصد جی ایس ٹی بھی بحال کریں: آئی ایم ایف
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ پیٹرول پر لیوی 60 روپے کر لیں اور پیٹرول پر مارچ 2022 میں ختم کیا گیا 18فیصد جی ایس ٹی بھی بحال کریں۔ عالمی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ مقامی طور پر تیار کی گئی سیگریٹ پر وفاقی ایکسائز …
پیٹرول پر لیوی 60 روپے، 18 فیصد جی ایس ٹی بھی بحال کریں: آئی ایم ایف Read More »
![]()









