Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

اس سے پہلے کہ وقت ہاتھ سے نکل جائے

اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا میں آئی ایم ایف کے دفتر کے سامنے پی ٹی آئی کا احتجاج درست تھا کیوں کہ آئی ایم ایف کا قرض لینے سے پہلے ملک میں سیاسی استحکام ضروری ہے۔ پی ٹی آئی کے اس احتجاج میں فوج …

اس سے پہلے کہ وقت ہاتھ سے نکل جائے Read More »

Loading

آئی ایم ایف کا کرپٹو کرنسی اور رئیل اسٹیٹ بزنس کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے کیپٹل گینز ٹیکس کا دائرہ وسیع کرنے، کرپٹو کرنسیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور درج شدہ سکیورٹیز کے سلیبس کے جائزے کا بھی مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف نے کرپٹو کرنسیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے کیپٹل گینز ٹیکس کا …

آئی ایم ایف کا کرپٹو کرنسی اور رئیل اسٹیٹ بزنس کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا مطالبہ Read More »

Loading

سعودی ولی عہد کا وزیراعظم کو فون، منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کر کے منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ سعودی ولی عہد نے شہباز شریف کو وزیراعظم کا منصب سنمبھالنے پر مبارکباد دی جبکہ وزیراعظم شہبازشریف نے نیک خواہشات اور مبارکباد کے پیغامات بھیجنے پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے …

سعودی ولی عہد کا وزیراعظم کو فون، منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی Read More »

Loading

اسد طور کی ضمانت منظور، عدالت کا رہا کرنے کا حکم

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے صحافی اور وی لاگر اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ اسد طور کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد میں ہوئی۔ عدالت نے اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور …

اسد طور کی ضمانت منظور، عدالت کا رہا کرنے کا حکم Read More »

Loading

حکومت نے ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا کر دیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ نے ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 77 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا جبکہ  پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے 35 پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ …

حکومت نے ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا کر دیا، پیٹرول کی قیمت برقرار Read More »

Loading

اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک کے نوٹوں کی خبروں پر وضاحت جاری کردی

کراچی: اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک کے کرنسی نوٹ جاری کرنے سے متعلق خبروں کی تردیدکردی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں پلاسٹک کے نوٹ جاری کرنے کی خبروں کی تردید کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک حکام نے گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر چلنے والی نئے پولیمرنوٹ (پلاسٹک نوٹ) جاری کرنے کی …

اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک کے نوٹوں کی خبروں پر وضاحت جاری کردی Read More »

Loading

آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کرادی ہے جس سے بجلی کی قیمتوں میں یکم جولائی سے مزید اضافے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا …

آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان Read More »

Loading

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو طلب کر لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کو درج شکایت کی انکوائری کیلئے 18 مارچ کو طلب کر لیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر سرکل اسلام آباد کی جانب سے شیر افضل مروت کو بیرسٹر عقیل ملک کی شکایت پر انکوائری کیلئے طلبی کا …

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو طلب کر لیا Read More »

Loading

آئی ایم ایف نے نئے پروگرام کیلئے پاکستان سے مزید اقدامات کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)  نے نئے پروگرام کے لیے پاکستان سے مزید اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان آئے ہوئے آئی ایم ایف مشن اور پاکستان کی معاشی ٹیم کے مذاکرات کے پہلے دن کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق  آئی ایم ایف حکام سے مذاکرات میں وزارت خزانہ، توانائی …

آئی ایم ایف نے نئے پروگرام کیلئے پاکستان سے مزید اقدامات کا مطالبہ کردیا Read More »

Loading

پاکستان کا جعلی کرنسی کی روک تھام کیلئے پلاسٹک کرنسی لانے کا منصوبہ

پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان قرض کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات آج بھی جاری رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف حکام کو ایف بی آر اصلاحات، ٹیکس وصولی اور دیگر امور پر بریفنگ دی جائے گی، رواں مالی سال ٹیکس وصولی میں کمی پر مزید فوری اقدامات پر بھی …

پاکستان کا جعلی کرنسی کی روک تھام کیلئے پلاسٹک کرنسی لانے کا منصوبہ Read More »

Loading