Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

پیپلز پارٹی اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنائے جانے پر راضی ہوگئی

پاکستان پیپلز  پارٹی مسلم لیگ ن کے سینئر  رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کو بطور  وزیر خزانہ ذمہ داریاں دیے جانے پر  رضامند ہو گئی ہے۔ 8 فروری کو ہونے والے انتخابات سے قبل الیکشن مہم کے دوران پیپلز  پارٹی کے رہنماؤں نے پی ڈی ایم حکومت میں وزیر خزانہ کی ذمہ داریاں نبھانے والے اسحاق …

پیپلز پارٹی اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنائے جانے پر راضی ہوگئی Read More »

Loading

آصف زرداری کا خالد مقبول سے رابطہ، صدارتی الیکشن کیلئے ووٹ دینے کی درخواست

کراچی: صدارتی انتخابات میں ووٹ کے معاملے پر  پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار  آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی سے رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار آصف علی زرداری نے سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول کو ٹیلی فون کر کے …

آصف زرداری کا خالد مقبول سے رابطہ، صدارتی الیکشن کیلئے ووٹ دینے کی درخواست Read More »

Loading

صدارتی الیکشن: زرداری کیلئے ایک ایک ووٹ قیمتی، سینیٹ میں خالی نشستوں سے نقصان ہوگا

اسلام آباد: صدارتی الیکشن پرسینیٹ کی خالی 10 نشستیں بھی اثر انداز ہوں گی۔ سوال یہ ہے کہ ان خالی نشستوں کا نقصان کس امیدوار کو ہوگا؟ بظاہر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری کو سینیٹ میں خالی ہونے والی 10 نشستوں کا زیادہ نقصان ہوگا۔ جے یو آئی …

صدارتی الیکشن: زرداری کیلئے ایک ایک ووٹ قیمتی، سینیٹ میں خالی نشستوں سے نقصان ہوگا Read More »

Loading

آئی ایم ایف کا تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تنخواہ دار اور  غیر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے کے ساتھ ٹیکس سلیب میں کمی کا بھی مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس کا بوجھ دوگنا …

آئی ایم ایف کا تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ Read More »

Loading

علی امین گنڈاپور کی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ فہرست تیار

پشاور:خیبرپختونخوا کی کابینہ کے لیے اراکین کے ناموں کی فہرست تیار کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق فہرست میں 15 سے زیادہ نام شامل ہیں جن میں مشتاق غنی، خلیق الرحمان اور عاقب اللہ کے نام بھی شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایاکہ ارشد ایوب، تاج محمد ترند، شکیل خان، فضل شکور خان، پختون یار اور مینا …

علی امین گنڈاپور کی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ فہرست تیار Read More »

Loading

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان

لاہور: ایم کیو ایم کو سندھ کی گورنر شپ اور دو سے تین وزارتیں ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق (ن) لیگ نے کابینہ کے وزیروں کی تعداد کم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور وفاقی کابینہ میں وزیروں کی تعداد 20 ہونے پر ایم کیو ایم کو دو وزارتیں ملنے کا امکان ہے۔ …

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان Read More »

Loading

صدر مملکت کا انتخاب: آصف زرداری اور محمود اچکزئی کے کاغذات جمع

اسلام آباد:  صدر مملکت کے انتخاب کے لیے حکومتی اتحاد کی طرف سے آصف زرداری اور اپوزیشن کی طرف سے محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے پارٹی رہنما فاروق ایچ نائیک نے سابق صدر آصف زرداری کے کاغذات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پریزائیڈنگ افسر کے پاس جمع کرائے۔ …

صدر مملکت کا انتخاب: آصف زرداری اور محمود اچکزئی کے کاغذات جمع Read More »

Loading

ایوان میں اجنبی لوگ موجود ہیں ،یہ جعلی مینڈیٹ پر آئے ہیں،عمر ایوب

 سنی اتحاد کونسل کی جانب سے نامزد وزیراعظم عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ایوان میں اجنبی لوگ موجود ہیں ،یہ لوگ جعلی مینڈیٹ پر ایوان میں آئے ہیں ،ہم قیدی نمبر804کو قائد ایوان کی سیٹ پر بیٹھا کر دم لیں گے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر کے انتخاب کے موقع پر ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے …

ایوان میں اجنبی لوگ موجود ہیں ،یہ جعلی مینڈیٹ پر آئے ہیں،عمر ایوب Read More »

Loading

انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر امریکی اراکین کانگریس کا انتظامیہ کو خط

پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر امریکی اراکین کانگریس نے انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔   ریاست ٹیکساس سےکانگریس مین گریگ کی قیادت میں یہ خط 28 فروری کوبھیجا گیا جسے 30 سے زائد امریکی اراکین کانگریس کی طرف سے بھیجا گیا ہے۔ خط میں پری اور پوسٹ پول مبینہ دھاندلی کے الزامات پر …

انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر امریکی اراکین کانگریس کا انتظامیہ کو خط Read More »

Loading

الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ملک میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہو گا، 2 مارچ کو کاغذات نامزدگی 12 بجے سے پہلے جمع کرائے جا سکیں گے۔ الیکشن شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 4 مارچ …

الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا Read More »

Loading