بجلی بہت مہنگی ہے، 300 سے کم یونٹ والے گھروں کو سولر پینلز دئیے جائیں گے
لاہور ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 26 فروری 2024ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ پورے پنجاب کی وزیراعلیٰ ہوں، دروازے سب کیلئے کھلے ہیں۔ کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہے، خواتین کو ہراساں کرنا ریڈ لائن ہے۔ آج ہی حلف لے کر آفس جاؤں گی اور منشور پر عمل شروع کراؤں گی۔وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم …
بجلی بہت مہنگی ہے، 300 سے کم یونٹ والے گھروں کو سولر پینلز دئیے جائیں گے Read More »
![]()









