ایم کیو ایم نے (ن) لیگ اور پی پی کیساتھ حکومت سازی میں ساتھ دینے کی یقین دہانی کروا دی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے ساتھ حکومت سازی میں مکمل ساتھ دینے کی یقین دہانی کروا دی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہےکہ ہم حکومت سازی کے مشکل مرحلے میں ساتھ ہیں، ہم نے اپنی حمایت کی یقین دہانی کرادی ہے۔ دوسری جانب ایم کیو ایم کے ترجمان …
ایم کیو ایم نے (ن) لیگ اور پی پی کیساتھ حکومت سازی میں ساتھ دینے کی یقین دہانی کروا دی Read More »
![]()









