Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس: اسد قیصر اور قاسم سوری کی نظرثانی درخواستیں خارج

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کے فیصلے میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصیر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی نظر ثانی کی درخواستیں خاری کر دی۔ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق عدالتی فیصلے پر نظرثانی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصورعلی شاہ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی …

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس: اسد قیصر اور قاسم سوری کی نظرثانی درخواستیں خارج Read More »

Loading

پی ٹی اے نے پی ٹی آئی کی ویب سائٹ بند کردی: بابر اعوان کا دعویٰ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہےکہ پی ٹی اے نے پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائٹ بند کردی ہے۔ بابر اعوان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس بندش کا بھی نوٹس لیا جائے، بانی پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل اقوام متحدہ کے انسانی …

پی ٹی اے نے پی ٹی آئی کی ویب سائٹ بند کردی: بابر اعوان کا دعویٰ Read More »

Loading

فوجی عدالتوں میں سویلینزکے ٹرائل کی سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا۔ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس امین الدین خان، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن …

فوجی عدالتوں میں سویلینزکے ٹرائل کی سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا Read More »

Loading

ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان پاکستانی ہم منصب کی دعوت پر اسلام آبادپہنچ گئے

ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان پاکستان کے دورے پر اپنے شیڈول کے مطابق اتوار کی شب خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے،  نورخان ائیربیس پر ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ نے ان کا استقبال کیا۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ امیرعبداللہیان نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ  سے ملاقات کریں گے جبکہ اپنے …

ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان پاکستانی ہم منصب کی دعوت پر اسلام آبادپہنچ گئے Read More »

Loading

کراچی: کلفٹن پر ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی کے 5 ہزار کارکنان کیخلاف مقدمات درج

کراچی: کلفٹن تین تلوار پر فائرنگ اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں پی ٹی آئی کے 5 ہزار کارکنوں کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق فیرئیر تھانے میں درج ایف آئی آر کے تحت 15 پی ٹی آئی کارکنان گرفتار ہیں،  گرفتار ملزمان میں گلزار قاضی، ایاز رحیم، سلطان رحیم، عبدالستار، محمد …

کراچی: کلفٹن پر ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی کے 5 ہزار کارکنان کیخلاف مقدمات درج Read More »

Loading

ناقص اور بدنیتی پر مبنی شکایات مسترد کردی جائیں گی، نیب میں نئے قواعد لاگو

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) میں نئی اصلاحات نافذ کر دی گئی ہیں جس کے تحت شکایات پر بلا تاخیر کارروائی کیلئے نئے قواعد وضوابط جاری کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے جامع اصلاحات کے پہلے مرحلے میں نئے قواعد و ضوابط جاری کیے ہیں جن کے مطابق احتساب …

ناقص اور بدنیتی پر مبنی شکایات مسترد کردی جائیں گی، نیب میں نئے قواعد لاگو Read More »

Loading

مالی فراڈ کیس: فواد چوہدری پر فرد جرم کیلئے 10 فروری کی تاریخ مقرر

اسلام آباد: عدالت نے مالی فراڈ کیس میں فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں سابق وزیر فواد چوہدری کے خلاف مالی فراڈ کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما پر فرد جرم عائد کرنے کے …

مالی فراڈ کیس: فواد چوہدری پر فرد جرم کیلئے 10 فروری کی تاریخ مقرر Read More »

Loading

سائفر کیس میں عمران کو 14 سال قید یا سزائے موت دلوانے کی کوشش کریں گے: سرکاری وکیل

اسلام آباد: سائفر کیس میں استغاثہ ٹرائل کورٹ میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت زیادہ سے ز یادہ سزا یعنی 14 سال قید یا پھر سزائے موت کا مطالبہ کرے گا۔ سائفر کیس میں اسپیشل پراسیکوٹر رضوان عباسی نے دی نیوز کو جمعہ کے روز بتایا کہ …

سائفر کیس میں عمران کو 14 سال قید یا سزائے موت دلوانے کی کوشش کریں گے: سرکاری وکیل Read More »

Loading

طویل خشک موسم کے بعد خوشخبری، بارش برسانے والا سسٹم آج ملک میں داخل ہوگا

بارشوں کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں آج رات سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ محکمہ موسمیات نے طویل خشک موسم کے بعد خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ  بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں 31 جنوری تک بالائی علاقوں پر موجود رہیں گی۔ اس دوران اسلام آباد ،پنجاب، خیبر پختونخوا،گلگت …

طویل خشک موسم کے بعد خوشخبری، بارش برسانے والا سسٹم آج ملک میں داخل ہوگا Read More »

Loading

نیب کا خاتمہ، عدالتی اصلاحات اور پارلیمنٹ کی بالاستی، ن لیگ نے انتخابی منشور پیش کر دیا

مسلم لیگ ن کی جانب سے اپنا انتخابی منشور عوام کے سامنے پیش کرنے کی تقریب جاری ہے۔ مسلم لیگ ن کی منشور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے ماڈل ٹاؤن میں نواز شریف اور شہباز شریف کی موجودگی میں پارٹی منشور کا اعلان کیا۔ سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا منشور کی تشکیل …

نیب کا خاتمہ، عدالتی اصلاحات اور پارلیمنٹ کی بالاستی، ن لیگ نے انتخابی منشور پیش کر دیا Read More »

Loading