پاک ایران کشیدگی کے باوجود انتخابات 8 فروری کو ہونگے: الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحدی کشیدگی کے باوجود اس کی تمام تر توجہ 8 فروری کو عام انتخابات کرانے پر مرکوز ہے۔ دی نیوز نے جب الیکشن کمیشن کے ترجمان سے رابطہ کیا اور پوچھا کہ کیا پاکستان اور ایران کے درمیان موجودہ کشیدگی سے 8 فروری …
پاک ایران کشیدگی کے باوجود انتخابات 8 فروری کو ہونگے: الیکشن کمیشن Read More »
![]()









