Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

قائداعظم کی اسرائیل کے معاملے پر رائے سے اختلاف ‘کفر’ نہیں: نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ  نےکہا ہےکہ  قائد اعظم  نے اسرائیل کے معاملے  پر جو رائے دی تھی اس سے اختلاف کرنا ‘کفر’ نہیں ہوگا۔  ایک انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ‘دو ریاستی حل’ ہی مسئلہ فلسطین کا واحد حل ہے۔  نگران  وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فلسطین کے دو …

قائداعظم کی اسرائیل کے معاملے پر رائے سے اختلاف ‘کفر’ نہیں: نگران وزیراعظم Read More »

Loading

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار

لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت لاہور ہائیکورٹ میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے تھے جہاں انہوں نے وکلا سے خطاب کیا اور میڈیا سے بھی گفتگو کی۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ لاہور …

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار Read More »

Loading

سائفر کیس میں فرد جرم لگی ہے، ضروری نہیں اس پر ملزمان کے دستخط ہوں: ایف آئی اے پراسیکیوٹر

اسلام آباد: ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے کہا ہےکہ سائفر کیس کی فرد جرم عدالت میں پڑھ کر سنائی گئی جس میں ملزمان نے صحت جرم سے انکار بھی کیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایف آئی کے پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے کہا کہ چارج فریم کرنےکا ایک …

سائفر کیس میں فرد جرم لگی ہے، ضروری نہیں اس پر ملزمان کے دستخط ہوں: ایف آئی اے پراسیکیوٹر Read More »

Loading

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے جیل میں گرفتاری ڈال دی

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت خارج کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالا جیل میں کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جو اب سنا دیا ہے۔ عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت خارج کردی۔  …

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے جیل میں گرفتاری ڈال دی Read More »

Loading

ڈی آئی خان حملہ: افغانستان ملوث کرداروں کو ہمارے حوالے کرے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہےکہ ڈی آئی خان حملے پر افغانستان ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کرکے ملوث کرداروں کو پاکستان کےحوالے کرے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے ڈی آئی خان حملے کے ثبوت …

ڈی آئی خان حملہ: افغانستان ملوث کرداروں کو ہمارے حوالے کرے، پاکستان Read More »

Loading

سپریم کورٹ کا تاحیات نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے آرٹیکل 62 ون ایف سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی مدت سے متعلق میر بادشاہ قیصرانی کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نااہلی مدت کے سوال والے تمام کیس جنوری 2024 …

سپریم کورٹ کا تاحیات نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ Read More »

Loading

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز  شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا مختصر تحریری فیصلہ ایک صفحے پر مشتمل ہے جو چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب نے جاری کیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ العزیزیہ ریفرنس میں …

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری Read More »

Loading

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد نہ کی جاسکی

راولپنڈی: توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے لیے الیکشن کمیشن کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی تھی جہاں کیس کی سماعت کی گئی  تاہم دونوں ملزمان پر کیس …

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد نہ کی جاسکی Read More »

Loading

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی

راولپنڈی: سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر  فردِ جرم آج عائد کی جائے گی۔ گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے سائفر کیس میں اوپن ٹرائل نہ ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ سلیکٹڈ میڈیا کو اندر بلایا گیا ہے جس …

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی Read More »

Loading

نواز شریف اب الیکشن لڑنے کیلئے اہل ہوگئے: ماہر قانون

کراچی: نوازشریف کی العزیزیہ کیس میں بریت پر ماہر قانون و تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف تمام کیسز سیاسی وجوہات کی بنیاد پر بنائے گئے تھے، نوازشریف اب الیکشن لڑنے کے اہل ہیں اور وہ الیکشن لڑ سکتے ہیں۔ جیو کی خصوصی نشریات میں ماہر قانون عرفان قادر، تجزیہ کار مظہرعباس ،شاہزیب …

نواز شریف اب الیکشن لڑنے کیلئے اہل ہوگئے: ماہر قانون Read More »

Loading