Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

پیپلز پارٹی الیکشن جیتی تو میں بھی وزیراعظم ہوسکتا ہوں: آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہےکہ آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی جیتی تو  بلاول بھی وزیراعظم  ہوسکتے ہیں اور  وہ خود بھی وزیراعظم ہوسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں آصف زرداری کا کہنا تھا کہ الیکشن 8 فروری کو نہ بھی ہوں تب بھی کوئی فرق نہیں پڑتا، الیکشن کی تاریخ الیکشن …

پیپلز پارٹی الیکشن جیتی تو میں بھی وزیراعظم ہوسکتا ہوں: آصف زرداری Read More »

Loading

جواد خواجہ قومی مجرموں کو ریلیف دلوانا چاہتے ہیں: رانا ثنا اللّٰہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ جواد ایس خواجہ اپنے اعتراض کے ذریعے قومی مجرموں کو ریلیف دلوانا چاہتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ جواد ایس خواجہ کا سویلینز کے ملٹری کورٹ ٹرائل پر انٹرا کورٹ اپیل کے …

جواد خواجہ قومی مجرموں کو ریلیف دلوانا چاہتے ہیں: رانا ثنا اللّٰہ Read More »

Loading

سوئی ناردرن کے بعد سوئی سدرن نے بھی گیس کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ کردیا

سوئی ناردرن کے بعد سوئی سدرن نے بھی گیس کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں یکم جولائی سے 226 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ذرائع کے مطابق سوئی سدرن نے گیس میں …

سوئی ناردرن کے بعد سوئی سدرن نے بھی گیس کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ کردیا Read More »

Loading

سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود پر آج فرد جرم عائد نہ کی جاسکی

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کےخلاف سائفر کیس میں آج فرد جرم عائد نہ کی جاسکے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی جب کہ اس دوران ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقارعباس نقوی، بانی پی ٹی …

سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود پر آج فرد جرم عائد نہ کی جاسکی Read More »

Loading

ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس: عدالت نے 9 معاونین مقرر کردیے، سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی ہے جسے بدلا نہیں جاسکتا،جسٹس منصور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس میں عدالت کے کی معاونت کے لیے 9 معاونین مقرر کردیے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ نے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی سزا سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کی، بینچ میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس …

ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس: عدالت نے 9 معاونین مقرر کردیے، سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی ہے جسے بدلا نہیں جاسکتا،جسٹس منصور Read More »

Loading

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔  عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5.49 ڈالر فی بیرل کی کمی کے بعد 16دسمبر سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 13اور ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ شہریوں …

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان Read More »

Loading

عمران خان کی 3 اور شاہ محمود کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تین اور  شاہ محمود قریشی کی دو مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں منظور کیں۔  پراسیکیوٹر راجہ نوید اور  پی ٹی آئی وکلاء …

عمران خان کی 3 اور شاہ محمود کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور Read More »

Loading

کسٹم والے خود پیسے لیکر گاڑیاں اسمگل کراتے اور بعد میں خود ہی پکڑواتے ہیں :چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کسٹم حکام پہلے خود پیسے لے کر گاڑیاں اسمگل کراتے اور بعد میں خود ہی پکڑوا دیتے ہیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے خیبرپختونخوا کسٹم حکام کی جانب سے اسمگلنگ ٹرک پکڑنے سے …

کسٹم والے خود پیسے لیکر گاڑیاں اسمگل کراتے اور بعد میں خود ہی پکڑواتے ہیں :چیف جسٹس Read More »

Loading

کراچی: اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف وائٹ کوٹ مارچ، ڈاکٹروں کی بڑی تعداد میں شرکت

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ پر اسرائیل کی دہشت گردی کا سامنا کرنے والے فلسطینی عوام اور ڈاکٹروں سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی میں وائٹ کوٹ مارچ ہوا۔ غزہ و فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اسٹیڈیم روڈ پر وائٹ کوٹ مارچ کیا گیا۔  نگران وزیر صحت سندھ سعد نیاز، نائب امیر جماعت اسلامی …

کراچی: اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف وائٹ کوٹ مارچ، ڈاکٹروں کی بڑی تعداد میں شرکت Read More »

Loading

توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی درخواست فل بینچ میں پیش کرنیکی سفارش

لاہور ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست فل بینچ میں پیش کرنے کی سفارش کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت کی جس دوران عدالت نے …

توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی درخواست فل بینچ میں پیش کرنیکی سفارش Read More »

Loading