Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

’’پاک فوج زندہ باد‘‘ خان کا نیا بیانیہ

گزشتہ ایک ڈیڑھ سال سے جو کچھ عمران خان ،فوج اور فوجی قیادت کے بارے میں کہہ رہے تھے اور جس بیانیہ کے نتیجے میں9 مئی کا واقعہ بھی ہو گیا، اُس سےمتعلق میں نے ہمیشہ یہ بات کہی کہ عمران خان اور تحریک انصاف بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں۔ کوئی بھی سیاسی جماعت …

’’پاک فوج زندہ باد‘‘ خان کا نیا بیانیہ Read More »

Loading

نئی حلقہ بندیوں کے تحت قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم ہو گئیں

ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم ہو گئیں۔ گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کی تھی جس کے مطابق ملک بھر سے قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کے 266 حلقے ہوں گے جبکہ صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں کے 593 حلقے ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے …

نئی حلقہ بندیوں کے تحت قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم ہو گئیں Read More »

Loading

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہےکہ 30 جون 2024 تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائے گا۔ آئی ایم ایف کے مطابق  رواں مالی سال کے دوران قرض میں 118کھرب روپے تک اضافہ متوقع ہے جس وجہ سے رواں مالی سال کے لیے مالیاتی خسارہ 82 کھرب روپے سے …

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف Read More »

Loading

ن لیگ کی انتخابی کامیابی پر نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بن پائیں گے؟

اسلام آباد: میاں نواز شریف نے آئندہ انتخابات میں اپنی سیاسی جماعت کی کامیابی کی صورت میں چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننے کا فیصلہ اب تک نہیں کیا۔ ن لیگ کے رہنما اور نواز شریف کے ایک قریبی ساتھی نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ نواز شریف نے اپنی پارٹی کی دوسری سطح کی قیادت …

ن لیگ کی انتخابی کامیابی پر نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بن پائیں گے؟ Read More »

Loading

‘نیب نے کہا نواز شریف کے خلاف کچھ ثبوت نہیں ، آج نیب کی حقیقت آشکار ہوگئی‘

لاڑکانہ: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نیب نے کہا نواز شریف کے خلاف کچھ ثبوت نہیں تھے، آج نیب کی حقیقت اور چہرہ آشکار ہوچکا۔ مولانا فضل الرحمان نے طوفان اقصیٰ و شہید اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے مجاہدوں کو  پیغام ہےکہ پاکستانی …

‘نیب نے کہا نواز شریف کے خلاف کچھ ثبوت نہیں ، آج نیب کی حقیقت آشکار ہوگئی‘ Read More »

Loading

عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں درخواست ضمانت دائر کردی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں  بعد از  گرفتاری درخواست ضمانت دائر کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے لطیف کھوسہ، انتظار پنجوتھا اور علی اعجاز کے ذریعے درخواست ضمانت احتساب عدالت میں دائر کی جس میں چیئرمین نیب اور ڈائریکٹر جنرل نیب کو فریق بنایا گیا ہے۔ …

عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں درخواست ضمانت دائر کردی Read More »

Loading

وفاقی کابینہ نے سائفر کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دیدی

نگران وفاقی کابینہ نے سائفر کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون و انصاف کی سمری پر کابینہ اراکین سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود سمیت دیگر افراد کے خلاف …

وفاقی کابینہ نے سائفر کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دیدی Read More »

Loading

اسٹیبلشمنٹ سے بہتر رابطہ کاری کیلئے بیرسٹر گوہر کو آگے لایا گیا

اسلام آباد:  عمران خان کی جانب سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے دھیمے مزاج کے حامل بیرسٹر گوہر خان کا پی ٹی آئی چیئرمین کا انتخاب پاکستان کی سیاسی دنیا اور میڈیا کیلئے چونکا دینے والا واقعہ ہے۔ سیاسی منظر نامے میں تیزی سے بدلتے واقعات کے ایک غیر متوقع موڑ پر عمران خان …

اسٹیبلشمنٹ سے بہتر رابطہ کاری کیلئے بیرسٹر گوہر کو آگے لایا گیا Read More »

Loading

مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ پھر چلہ کاٹنا پڑے: شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ 40 دن کا چلہ کاٹنے کے بعد پھر چلہ کاٹنا پڑے۔ 9 مئی کے مقدمات کے خلاف شیخ رشید کی دائر درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے …

مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ پھر چلہ کاٹنا پڑے: شیخ رشید Read More »

Loading

ن لیگ اور متحدہ کا مقامی حکومتوں کو مضبوط بنانےکیلئے آئینی ترمیم لانے پر اتفاق

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان  اور مسلم لیگ ن میں اتفاق ہوا ہے کہ مقامی حکومتوں کو صوبائی حکومتوں کے رحم و کرم  پر نہیں چھوڑا جاسکتا، اس لیے مقامی حکومتوں کو  مضبوط بنانے کے لیے آئینی ترمیم لائی جائےگی۔ ،اسلام آباد میں ن لیگ کے رہنما احسن اقبال کی رہائش گاہ پر …

ن لیگ اور متحدہ کا مقامی حکومتوں کو مضبوط بنانےکیلئے آئینی ترمیم لانے پر اتفاق Read More »

Loading