Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

امکان ہے الیکشن کے بعد (ن) لیگ اورپیپلزپارٹی مخلوط حکومت بنائیں: راجہ پرویز

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے الیکشن کے بعد پی پی اور (ن) لیگ کی مخلوط حکومت کا امکان ظاہر کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اچھا گمان رکھیں، الیکشن 8 فروری کو ہوجائیں گئے، الیکشن کے علاوہ کوئی راستہ نظر نہیں آتا۔ …

امکان ہے الیکشن کے بعد (ن) لیگ اورپیپلزپارٹی مخلوط حکومت بنائیں: راجہ پرویز Read More »

Loading

عمران خان کیخلاف القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹرائل سے متعلق وزارتِ قانون نے ایک اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور وزارت قانون و انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل سے متعلق …

عمران خان کیخلاف القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

Loading

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے، جہاں وہ شيخ احمد النواف الاحمد الصباح سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم کویت کے ولی عہد شيخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے دورہ کویت میں افرادی قوت، آئی ٹی میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط …

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے Read More »

Loading

پی آئی اے فلائٹ وقت پر چلنا شروع ہوگی تو انتخابات بھی وقت پر ہوجائینگے: فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی فلائٹ جب وقت پر چلنا شروع ہوگی تو انتخابات بھی وقت پر ہوں گے جو ابھی ممکن دکھائی نہیں دے رہا۔  انہوں نے کہا کہ ملک میں سیاست، جمہوریت اور بیوروکریسی کو جب بھی جانچنا چاہیں تو پیمانہ پی آئی اے ہی …

پی آئی اے فلائٹ وقت پر چلنا شروع ہوگی تو انتخابات بھی وقت پر ہوجائینگے: فیصل واوڈا Read More »

Loading

پاکستان کا افغانستان سے کالعدم ٹی ٹی پی رہنما حافظ گل بہادر کی حوالگی کا مطالبہ

پاکستان نے افغانستان سے مطالبہ کیا ہے کہ  وہ کالعدم ٹی ٹی پی کے رہنما  حافظ گل بہادر  کو گرفتار کرکے پاکستان کے حوالےکرے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں افغان سفارت خانے کے نمائندے کو دفترخارجہ طلب کیا گیا اور  بنوں میں 26 نومبر کو سکیورٹی فورسز  پر افغان شہری کے حملے پر سخت …

پاکستان کا افغانستان سے کالعدم ٹی ٹی پی رہنما حافظ گل بہادر کی حوالگی کا مطالبہ Read More »

Loading

عمران نے پارٹی کو فوج مخالف عناصر سے دوری اختیار کرنیکی ہدایت کی ہے: شیر افضل مروت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے جیل میں قید چیئرمین عمران خان نے اپنی پارٹی قیادت کو ہدایت کی ہے کہ پارٹی ایسے تمام عناصر سے دور رہے جو پی ٹی آئی اور پاک فوج کے درمیان تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ایسے عناصر چاہے پارٹی کے اندر ہوں یا باہر، …

عمران نے پارٹی کو فوج مخالف عناصر سے دوری اختیار کرنیکی ہدایت کی ہے: شیر افضل مروت Read More »

Loading

اثاثہ جات ریفرنس: نیب نے نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کوکلین چٹ دے دی

نگران  وزیراعظم  انوار الحق کاکڑ  کے مشیر  احد چیمہ کو  آمدن سے  زائد اثاثوں کے ریفرنس میں کلین چٹ مل گئی ہے۔ احتساب عدالت میں  احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر نیب کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ  احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس نہیں …

اثاثہ جات ریفرنس: نیب نے نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کوکلین چٹ دے دی Read More »

Loading

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود خصوصی عدالت کا سائفر کیس ٹرائل جیل میں ہی کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہےکہ ایس پی اڈیالہ جیل کی سکیورٹی رپورٹ کی روشنی ٹرائل جیل میں ہوگا جس کی اوپن سماعت کی جائے گی۔ اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں  جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت جاری ہے جس …

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود خصوصی عدالت کا سائفر کیس ٹرائل جیل میں ہی کرنیکا فیصلہ Read More »

Loading

عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کردی

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کردی۔ عالمی بینک نے پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے ممکنہ اصلاحات پر مبنی رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کو ہیومن کیپیٹل کے بحران کا سامنا ہے اسی لیے دستیاب انسانی وسائل کا کم استعمال پیداوار اور ترقی کو …

عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کردی Read More »

Loading