خاور مانیکا کی عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف درخواست، گواہان کے بیانات طلب
اسلام آباد: بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے خلاف درخواست دائر کردی۔ خاور مانیکا نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں درخواست دائر کی جس میں مفتی سعید، عون چوہدری اور محمد لطیف کے نام بطور گواہ درخواست میں درج ہیں۔ بشریٰ …
خاور مانیکا کی عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف درخواست، گواہان کے بیانات طلب Read More »
![]()









