Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

چیف جسٹس فائز عیسٰی کیخلاف ریفرنس نہیں بھجوایا تھا، وزیراعظم آفس سے آیا تھا: صدرمملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف ریفرنس میں نے نہیں بھجوایا تھا، ریفرنس وزیراعظم آفس سے آیا تھا بعد میں سابق وزیراعظم نے کہہ دیا تھا کہ وہ ریفرنس دینا ہی نہیں چاہتے تھے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے صدر …

چیف جسٹس فائز عیسٰی کیخلاف ریفرنس نہیں بھجوایا تھا، وزیراعظم آفس سے آیا تھا: صدرمملکت Read More »

Loading

انتخابات سے متعلق صدر مملکت کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل

صدر مملکت کی تازہ انٹرویو کے دوران شفاف انتخابات اورعوامی مینڈیٹ کی ضرورت کے حوالے سے گفتگو  پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے ردعمل سامنے آ گیا۔ پی ٹی آئی نے اپنے ردعمل میں کہا کہ صدر مملکت کی گفتگو خوش آئند ہے، صدر عارف علوی کا انٹرویو ملکی حالات کا ایک …

انتخابات سے متعلق صدر مملکت کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل Read More »

Loading

سائفرکیس: سیل کی دیوار تڑوادی،کمرہ بھی تڑوادوں کیا؟ جج کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ

سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان وکیل نعیم پنجوتھا سےکہا کہ  اڈیالہ جیل میں عمران خان کی سیل کی دیوار تڑوادی،کمرہ بھی تڑوادوں کیا؟ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں …

سائفرکیس: سیل کی دیوار تڑوادی،کمرہ بھی تڑوادوں کیا؟ جج کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ Read More »

Loading

فوجی عدالتوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومت کا اپیل دائر کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: معلوم ہوا ہے کہ حکومت نے سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کابینہ کے دو ارکان نے دی نیوز کو بتایا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے پیر کو سنائے گئے …

فوجی عدالتوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومت کا اپیل دائر کرنیکا فیصلہ Read More »

Loading

اسرائیلی کارروائیاں وسیع اور زیادہ خطرناک تنازع کی صورت اختیار کر سکتی ہیں، پاکستان نے خبردار کر دیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے خبردار کیا ہے کہ قابض فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی کارروائیاں وسیع اور زیادہ خطرناک تنازع کی صورت اختیار کر سکتی ہیں۔ سلامتی کونسل اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب کا کہنا تھا اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے، …

اسرائیلی کارروائیاں وسیع اور زیادہ خطرناک تنازع کی صورت اختیار کر سکتی ہیں، پاکستان نے خبردار کر دیا Read More »

Loading

الٹی میٹم صرف افغان باشندوں کیلئے نہیں، تمام غیر ملکیوں کیلئے ہے: سرفراز بگٹی

نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہےکہ  حکومت کا الٹی میٹم صرف افغان باشندوں کے لیے نہیں، تمام غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کے لیے ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے سرفراز  بگٹی کا کہنا تھا کہ ہم نے غیر قانونی مقیم افراد سے متعلق بات کی …

الٹی میٹم صرف افغان باشندوں کیلئے نہیں، تمام غیر ملکیوں کیلئے ہے: سرفراز بگٹی Read More »

Loading

اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں پر کروڑوں روپےکے جرمانے

رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں اسٹیٹ بینک نے  بینکوں پر 8 کروڑ روپے سے زائد کا جرمانہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران 4 بینکوں پر جرمانےکیےگئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق  رواں  مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں بینکوں پر  …

اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں پر کروڑوں روپےکے جرمانے Read More »

Loading

امجد صابری کے قتل کا مرکزی ملزم 7 سال بعد کراچی سےگرفتار

کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ سے سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد قاسم رشید کو خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا ہے جس نے عاصم اور اسحاق نامی لوگوں کے ذریعے امجد صابری کا قتل کروایا۔ حکام کے مطابق گرفتار دہشت …

امجد صابری کے قتل کا مرکزی ملزم 7 سال بعد کراچی سےگرفتار Read More »

Loading

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو بری کردیا

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں بری کردیا۔ احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست منظور کرلی، نیب کی کلین چٹ کے بعد عدالت نے اسحاق ڈار کی درخواست منظور کی۔ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس …

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو بری کردیا Read More »

Loading

توشہ خانہ کیس: نواز شریف احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوگئے

مسلم لیگ ن کے قائد   اور  سابق وزیراعظم  نواز   شریف توشہ  خانہ ریفرنس کیس میں احتساب  عدالت اسلام آباد میں پیش ہوگئے۔ نوازشریف اپنے ذاتی اسکواڈ کے ساتھ براستہ مری ایکسپریس وے روانہ ہوئے تھے، نواز شریف کے ہمراہ مریم نواز شریف اور  وکلا کی ٹیم بھی ہے۔ نواز شریف  توشہ  خانہ  ریفرنس کیس میں …

توشہ خانہ کیس: نواز شریف احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوگئے Read More »

Loading