Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

پیٹرول 36 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے فی لیٹر سستا ہونیکا امکان

لاہور : پیٹرول کی قیمت میں اتوار کو 36 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے 206 روپے فی لیٹر ہو گئی جبکہ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت بھی 19 روپے کم ہو کر 233 روپے ہو گئی …

پیٹرول 36 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے فی لیٹر سستا ہونیکا امکان Read More »

Loading

ڈالرکے نیچے آنے سے ملک کا 4 ہزار ارب روپے قرضہ کم ہوگیا: نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہےکہ  ڈالر کے نیچے آنے سے ملک کا 4  ہزار  ارب روپےکا قرضہ کم ہوگیا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں تاجروں اور  میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ڈالر کے نیچے آنے سے 4 ہزار  ارب روپےکا قرضہ کم ہوگیا، بہت جلد پیٹرول …

ڈالرکے نیچے آنے سے ملک کا 4 ہزار ارب روپے قرضہ کم ہوگیا: نگران وزیراعظم Read More »

Loading

جو غیر قانونی مقیم یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اسکے نو کمپرومائز: سرفراز بگٹی

اسلام آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ پاکستان میں غیر قانونی تارکین وطن میں سے جو یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اس کے بعد نوکمپرومائز ہوگا۔ افغان شہریوں کے حوالے سے جاری بیان میں نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا کہ افغان باشندوں کی بے دخلی کے حوالے …

جو غیر قانونی مقیم یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اسکے نو کمپرومائز: سرفراز بگٹی Read More »

Loading

پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گا، جیل اسی لیے کاٹ رہا ہوں: پرویز الٰہی

راولپنڈی:  پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی نہیں  چھوڑوں گا اور جیل اسی لیے کاٹ رہا ہوں۔ جوڈیشل کمپلیکس میں صحافی نے پرویز الٰہی سے سوال کیا کہ سنا ہے کہ آپ کے ساتھ چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ میں کوئی پیغام رسانی ہوئی ہے، کیا ٹکٹوں کی …

پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گا، جیل اسی لیے کاٹ رہا ہوں: پرویز الٰہی Read More »

Loading

بجلی چوری آپریشن: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران تعینات

بجلی کی چوری میں تقسیم کارکمپنیوں کے افسران، ملازمین  اور بجلی چوروں کاگٹھ جوڑ توڑنے کے لیے بجلی کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران تعینات کردیے گئے۔  وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے 3 افسران کی  تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق پیسکو ، سیپکو اور حیسکو میں …

بجلی چوری آپریشن: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران تعینات Read More »

Loading

پاکستان معاشی بحالی کے سفر پر گامزن، شرح نمو 3.5 فیصد تک بہتر ہوگئی

پاکستان معاشی بحالی کے سفر پر گامزن ہونے لگا جس کی شرح نمو میں بھی بہتری آرہی ہے۔ مالی سال 2024 کے لیے شرح نمو 3.5 فیصد تک بہتر ہوگئی اور 2023 کے لیے یہ شرح 0.3 تھی۔ اگست 2023 تک پاور جنریشن میں 14 فیصد، ڈیزل سیل میں 11 فیصد اور پیٹرول سیل میں …

پاکستان معاشی بحالی کے سفر پر گامزن، شرح نمو 3.5 فیصد تک بہتر ہوگئی Read More »

Loading

نواز شریف کی واپسی، (ن) لیگ نے گریٹر اقبال پارک میں جلسے کیلئے درخواست دیدی

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے 21 کتوبر کو گریٹر اقبال پارک میں جلسے کے لیے انتظامیہ کو درخواست دے دی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال یاسین نے 21 اکتوبر کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کے لیے ڈپٹی کمشنر کو باقاعدہ درخواست دے دی۔ درخواست میں …

نواز شریف کی واپسی، (ن) لیگ نے گریٹر اقبال پارک میں جلسے کیلئے درخواست دیدی Read More »

Loading

جنوری میں الیکشن کے حوالے سے بہت مطمئن ہوں: نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران ویراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ جنوری میں الیکشن سے متعلق بہت مطمئن ہوں اور  الیکشن کمیشن اپنی مشق بہت حدتک پوری کرچکا ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہاکہ بلوچستان میں ہمیں دو چیلنجز کا سامنا ہے جہاں ایک چیلنج سیکورٹی …

جنوری میں الیکشن کے حوالے سے بہت مطمئن ہوں: نگران وزیراعظم Read More »

Loading

چیئرمین پی ٹی آئی پروسیجر ایکٹ پر عدالتی فیصلے سے مطمئن ہیں: علی ظفر

اسلام آباد: عمران خان کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر عدالتی فیصلے سے مطمئن ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ان کی قانونی ٹیم نے ملاقات کی جس میں بیرسٹرعلی ظفر،  بیرسٹر عمیر نیازی اور بیرسٹرعلی گوہر شامل تھے …

چیئرمین پی ٹی آئی پروسیجر ایکٹ پر عدالتی فیصلے سے مطمئن ہیں: علی ظفر Read More »

Loading

رواں سال پاکستان کا مالی خسارہ ہدف سے 1137 ارب زیادہ ہونے کا تخمینہ

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے فسکل مانیٹر رپورٹ 2023 جاری کردی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ میں خسارہ جی ڈی پی کے 6.5 فیصد کے بجائے 7.6 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کےمطابق اس سال پاکستان کا مالی خسارہ ہدف سے 1137 ارب زیادہ ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ …

رواں سال پاکستان کا مالی خسارہ ہدف سے 1137 ارب زیادہ ہونے کا تخمینہ Read More »

Loading