Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

اسرائیل حماس جنگ: خام تیل کی گرتی قیمتوں میں اب اضافہ ہونے لگا

اسرائیل حماس جنگ کے بعد خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں میں اب اضافہ شروع ہوگیا ہے۔ ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4.7 فیصد تک اضافہ ہوگیا جب کہ دوران ٹریڈنگ برطانوی خام تیل برینٹ خام تیل کی قیمت 86.65 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔  اس کے علاوہ ڈبلیو ٹی آئی کی …

اسرائیل حماس جنگ: خام تیل کی گرتی قیمتوں میں اب اضافہ ہونے لگا Read More »

Loading

پی آئی اے کا بوئنگ طیارہ بار بار حادثات سے دوچار کیوں؟

مدینہ سے ملتان پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز  پی کے 716 کی لینڈنگ کے بعد بوئنگ 777 طیارے کے معائنے کے دوران انکشاف ہوا کہ ہوائی جہاز کے 18 ٹائروں میں سے ایک ٹائر نمبر سات پنکچر تھا اور طیارے نے مبینہ طور پر اسی پنکچر ٹائر کے ساتھ لینڈنگ کی۔  اس طیارے …

پی آئی اے کا بوئنگ طیارہ بار بار حادثات سے دوچار کیوں؟ Read More »

Loading

پاکستان چھوڑنے کا الٹی میٹم: افغان شہریوں نے جائیدادیں فروخت کرنا شروع کر دیں

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی واپسی کا عمل تیز ہو گیا ہےاور 54 افغان خاندان واپس چلے گئے ہیں جبکہ پشاور، خیبر اور دیگر علاقوںمیں افغانیوں نے اپنی جائدادیں فروخت کرنا شروع کر دی ہیں۔ نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہےکہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان …

پاکستان چھوڑنے کا الٹی میٹم: افغان شہریوں نے جائیدادیں فروخت کرنا شروع کر دیں Read More »

Loading

پیٹرول 38 روپے اور ڈیزل 18 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد: عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 102 ڈالر فی بیرل کی سطح …

پیٹرول 38 روپے اور ڈیزل 18 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان Read More »

Loading

افغانستان جانے کیلئے قواعد مزید سخت، ایف بی آر نے کسٹمز رولز میں ترمیم کر دی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کسٹمز رولز 2001 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت پاکستان کے راستے افغانستان جانے والوں کے لیے قواعد مزید سخت ہو گئے ہیں۔ ایف بی آر اعلامیے کے مطابق افغانستان جانے والے سامان پر فنانشل سکیورٹی کی شرط عائد کر دی گئی …

افغانستان جانے کیلئے قواعد مزید سخت، ایف بی آر نے کسٹمز رولز میں ترمیم کر دی Read More »

Loading

روس کا یوکرین پر میزائل حملہ، بچے سمیت 51 افراد ہلاک

روس نے یوکرین کے شمالی گاؤں پر میزائل حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 6 سالہ بچے سمیت 51 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے وزیر داخلہ نے کہا کہ روس نے یہ حملہ شہر کوپیانسک کے قریب ایک گاؤں میں قائم کیفے اور ایک دکان پر کیا، حملے کا علم ہوتے …

روس کا یوکرین پر میزائل حملہ، بچے سمیت 51 افراد ہلاک Read More »

Loading

اگلا سیٹ اپ نگران حکومت کے فیصلوں کو تسلیم کرے گا: اسحاق ڈار

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ اگلا سیٹ اپ نگران حکومت کے فیصلوں کو تسلیم کرے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ  نگران حکومت کے روز کے کاموں پر قانون سازی کی گئی کیونکہ کوئی ملک 6،7 ماہ نگران سیٹ اپ کو محض …

اگلا سیٹ اپ نگران حکومت کے فیصلوں کو تسلیم کرے گا: اسحاق ڈار Read More »

Loading

نواز شریف کو کن طبی مسائل کا سامنا ہے؟ برطانوی اسپتال کی میڈیکل رپورٹ جاری

برطانیہ کے رائل برومپٹن اسپتال نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی۔ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ رائل برومپٹن اسپتال کے کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ پروفیسر کارلو ڈی ماریو کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔ برطانوی معالج کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی ہے جس میں …

نواز شریف کو کن طبی مسائل کا سامنا ہے؟ برطانوی اسپتال کی میڈیکل رپورٹ جاری Read More »

Loading

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا: نگران وزیراطلاعات

اسلام آباد: نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہےکہ غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے۔ ایک بیان میں نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ غیر قانونی اور غیر ملکی افراد کا انخلا، صرف 25 دن باقی ہیں، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان …

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا: نگران وزیراطلاعات Read More »

Loading

آئی ایم ایف شرائط: حکومت کا کھاد فیکٹریوں کیلئے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف شرائط پرکھاد فیکٹریوں کیلئے رواں ماہ سےگیس مہنگی کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق کھاد فیکٹریوں کیلئےگیس کی قیمت 302 روپے سے بڑھا کر 580 روپے ایم ایم بی ٹو یو ہوگی اور  فیڈاسٹاک کیلئے کھاد مینوفیکچررزکو فی ایم ایم بی ٹی یوگیس 1580 روپےمیں ملےگی۔ ذرائع کا کہنا …

آئی ایم ایف شرائط: حکومت کا کھاد فیکٹریوں کیلئے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ Read More »

Loading