ملک بھر میں آج جشن آزادی ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے
ملک بھر میں آج 77 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ جشن آزادی کے موقع پر متوالوں نے رنگ برنگی لائٹس ، ہری بھری جھنڈیاں ،جھنڈے لگاکر پورا دیس سجا دیا۔ کراچی میں بڑی شاہراہوں کے اردگرد قائم عمارتوں کی سجاوٹ نے شہر کے رنگ ڈھنگ ہی بدل دیے …
ملک بھر میں آج جشن آزادی ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے Read More »
![]()









