کپڑوں میں کلف لگا کر منشیات کی اسمگلنگ ناکام، ملتان ائیر پورٹ سے مسافر گرفتار
ائیرپورٹس سکیورٹی فورس کے عملے نے ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے کے لیے پہنچے مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی۔ اے ایس ایف ترجمان کے مطابق مسافر رضوان حیدر دبئی جانے کے لیے ملتان ائیرپورٹ پہنچا تھا، مسافر نے مذکورہ منشیات نہایت مہارت سے کلف لگے کپڑوں (احرام، تولیے اور …
کپڑوں میں کلف لگا کر منشیات کی اسمگلنگ ناکام، ملتان ائیر پورٹ سے مسافر گرفتار Read More »
![]()









