سیلاب کے باعث 4 فیصد سے زائد کی ترقی کا ہدف مشکل ہے: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سیلاب کے باعث رواں سال 4 فیصد ترقی کا ہدف مشکل قرار دےد یا۔ چینی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہاکہ پاکستان نے معاشی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں، زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری، افراطِ زر میں کمی اور پالیسی ریٹ …
سیلاب کے باعث 4 فیصد سے زائد کی ترقی کا ہدف مشکل ہے: وزیر خزانہ Read More »
![]()









