صدر مملکت عارف علوی نے 3 بلوں کی منظوری دے دی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 3 بلوں کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت عارف علوی نے الیکشنز ( دوسری ترمیم) بل 2023 کی منظوری دی جس کا مقصد الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کرنا ہے۔ اس کے علاوہ صدر مملکت نے پاکستان ساورن ویلتھ فنڈ بل 2023 کی بھی منظوری دے دی …
صدر مملکت عارف علوی نے 3 بلوں کی منظوری دے دی Read More »
![]()









