یونان کشتی حادثہ: کوٹلی کے مزید 88 خاندانوں کا رابطہ، لاپتہ نوجوانوں کی تعداد 166 ہوگئی
یونان کشتی حادثے میں اب تک کوٹلی سے تعلق رکھنے والے 166 نوجوانوں کے لاپتہ ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس میر پور خالد محمود چوہان نے کہا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں مزید 88 لاپتہ نوجوانوں کے والدین نےرابطہ کیا ہے اور 50 دیگر لاپتہ نوجوانوں کا ڈیٹا …
یونان کشتی حادثہ: کوٹلی کے مزید 88 خاندانوں کا رابطہ، لاپتہ نوجوانوں کی تعداد 166 ہوگئی Read More »
![]()









