بھارت کی ایک اور سبکی، 46 ممالک نے پلاسٹک آلودگی روکنے سے متعلق اجلاس کی صدارت پاکستان کو سونپ دی
جنیوا: عالمی منظر نامے پر بھارت کی ایک اور سبکی جبکہ پاکستان کی ایک اور سفارتی کامیابی حاصل کرلی۔ پلاسٹک آلودگی پر اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک کی زیر صدارت ہوا جس میں 46 ملکوں نےمصدق ملک کو اگلے اجلاس کی صدارت سونپ …
![]()









