Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ڈیزل سستا اور پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر 16 اگست سے اگلے 15 دن کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان ہے۔ متعلقہ حکام نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11.75 روپے فی لیٹر کمی کا تخمینہ لگایا ہے۔ دوسری جانب پیٹرول کی …

ڈیزل سستا اور پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان Read More »

Loading

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا امکان، اسپیکر نے شیخ وقاص کیخلاف کارروائی روک دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نمائندوں کے درمیان بدھ کو قومی اسمبلی کے اسپیکر کے دفتر میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں فریقین نے مذاکرات کے امکان پر بات چیت کی، جبکہ اسپیکر نے پی ٹی آئی کے وقاص اکرم شیخ کیخلاف تادیبی کارروائی کیلئے ووٹنگ کا عمل …

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا امکان، اسپیکر نے شیخ وقاص کیخلاف کارروائی روک دی Read More »

Loading

معرکہ حق میں بھارت کو شکست: فیلڈ مارشل، ائیر چیف، وفاقی وزراء اور بلاول کو اعلیٰ اعزازات سے نواز دیا گیا

اسلام آباد: معرکہ حق میں بھارت کو ذلت  آمیز شکست دینے  پر فیلڈ مارشل عاصم منیر، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو ہلال جرات جب کہ وفاقی وزرا اور چیئرمین پیپلز پارٹی کو نشان امتیاز سے نوازا گیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی پروقار تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے سول …

معرکہ حق میں بھارت کو شکست: فیلڈ مارشل، ائیر چیف، وفاقی وزراء اور بلاول کو اعلیٰ اعزازات سے نواز دیا گیا Read More »

Loading

ملک بھر میں آج 78 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج 78 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے ، دن کے آغاز پر  توپوں کی سلامی  دی گئی اور نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور  خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ رات 12 بجتے ہی ملک بھر میں جشن شروع ہوگیا۔بھارت کے …

ملک بھر میں آج 78 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے Read More »

Loading

لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے قائداعظم کو پاکستان کے بدلے کیا آفر دی تھی؟ حیران کن انکشافات جانیے

سینئر صحافی اور میزبان حامد میر کتاب’    لارڈ ماؤنٹ بیٹن اینڈ پارٹیشن آف انڈیا‘  کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان کے بدلے قائد اعظم محمد علی جناح کو دی گئی  پیشکش سے متعلق حیران کن انکشافات سامنے لے  آئے۔ جیونیوز کے پروگرام’  کیپیٹل ٹاک‘   میں  میزبان حامد میر نے ٹھوس دستاویزی شواہد کے ساتھ  لارڈ …

لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے قائداعظم کو پاکستان کے بدلے کیا آفر دی تھی؟ حیران کن انکشافات جانیے Read More »

Loading

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے امکانات روشن

اسلام آباد :  حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے امکانات پس پردہ رابطوں کے نتیجے میں روشن ہوگئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکانِ پارلیمنٹ کی اکثریت، جن میں بعض حال ہی میں سزا یافتہ ارکان بھی شامل ہیں، باضابطہ مذاکرات کے آغاز کے حق میں ہیں۔ ذرائع کے …

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے امکانات روشن Read More »

Loading

شرح سود میں جلد کمی ہوگی اور بجلی بھی سستی کی جائیگی: وزیر خزانہ کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب شرح سود میں مزید کمی اور بجلی سستی ہونے کا اشارہ دیا ہے۔ راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا اقتصادی میدان میں پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف عالمی مالیاتی ادارے بھی کر رہے ہیں، ایک تیسری عالمی ریٹنگ بھی …

شرح سود میں جلد کمی ہوگی اور بجلی بھی سستی کی جائیگی: وزیر خزانہ کا اعلان Read More »

Loading

موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ اور کریڈٹ آؤٹ لک بہتر کردیا

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ بہتر کر کے سی ڈبل اے ون کر دی۔ موڈیز کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی کی کریڈٹ ریٹنگ سی ڈبل اے ٹو تھی جسے بہتر کر کے سی ڈبل اے ون کیا جا رہا ہے۔ …

موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ اور کریڈٹ آؤٹ لک بہتر کردیا Read More »

Loading

9 مئی مقدمات: عمران خان کی ضمانت کی 8 اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی 8 اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عمران خان کی8 اپیلوں پر سماعت کی جس سلسلے میں متعلقہ حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران …

9 مئی مقدمات: عمران خان کی ضمانت کی 8 اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری Read More »

Loading

القادر ٹرسٹ کیس: اشتہاری ملزم کی بنی گالہ میں 405 کنال اراضی نیلام

اسلام آباد: ا لقادر ٹرسٹ کیس کے  اشتہاری ملزم علی ریاض کی موہڑہ نور بنی گالا میں ملکیت اراضی کو نیلام کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اشتہاری ملزم علی ریاض کی موہڑہ نور بنی گالا  میں 405کنال اراضی 34لاکھ 20ہزار روپے فی کینال کے حساب سے نیلام کر دی گئی، اس نیلامی سے  حکومت کو  …

القادر ٹرسٹ کیس: اشتہاری ملزم کی بنی گالہ میں 405 کنال اراضی نیلام Read More »

Loading