9 مئی مقدمات: سزا پانیوالے پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے اور شاہ محمود کو رہا کرنے کا حکم
لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں سزا پانے والے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جائیدادیں بھی ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت لاہور نے تھانہ شادمان کو آگ لگانے سمیت دو مقدمات میں گزشتہ روز سنائے گئے فیصلے کی تفصیل جاری کی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق عدالت نے تمام مجرموں کو …
![]()









