Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ملک بدری کی اضافی مدت بھی ختم، افغان مہاجرین کی بے دخلی شروع

افغان مہاجرین کے لیے ملک بدر ی کی اضافی مدت بھی ختم ہونے کے بعد پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی بے دخلی کا عمل شروع کر دیا  گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیش میں کہا گیا ہے کہ پی او آر کارڈ ہولڈر افغان مہاجرین کے قیام …

ملک بدری کی اضافی مدت بھی ختم، افغان مہاجرین کی بے دخلی شروع Read More »

Loading

اڈیالہ جیل میں ہیپاٹائٹس سے قیدیوں کا انتقال، سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان کے بیٹے کا دعویٰ مسترد کردیا

راولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے اڈیالہ جیل میں ہیپاٹائٹس سے 10 قیدیوں کے انتقال کر جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ قاسم خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں دعویٰ کیا تھا کہ اڈیالہ جیل میں ہیپاٹائٹس سے 10 قیدی انتقال کر چکے ہیں، خدشہ ہے ان کے والد …

اڈیالہ جیل میں ہیپاٹائٹس سے قیدیوں کا انتقال، سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان کے بیٹے کا دعویٰ مسترد کردیا Read More »

Loading

2025 میں نجی اسکیم کے تحت حج سے محروم رہ جانیوالے آئندہ برس حج پر جائیں گے، معاملات طے

اسلام آباد: سال 2025 میں نجی اسکیم کے تحت حج سے محروم رہنے والے عازمین کا معاملہ طے پاگیا۔ ذرائع کے مطابق نجی اسکیم کے تحت حج سے محروم رہ جانے والے عازمین آئندہ برس حج کرسکیں گے اور پرائیویٹ آپریٹرز عازمین حج سے کوئی اضافی رقم نہیں لیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پرائیویٹ …

2025 میں نجی اسکیم کے تحت حج سے محروم رہ جانیوالے آئندہ برس حج پر جائیں گے، معاملات طے Read More »

Loading

ایرانی صدر کا پاکستان پہنچنے پر پرتپاک استقبال

ایران کے صدر مسعود پزشکیان پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر لاہور پہنچے جہاں صدر مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ان کیا پرتپاک استقبال کیا۔ ایرانی صدر کے استقبال کے لیے علامہ …

ایرانی صدر کا پاکستان پہنچنے پر پرتپاک استقبال Read More »

Loading

’ہم ہوٹلز پر کھانا کھانے جاتے ہیں‘، گدھے کے گوشت کا معاملہ قائمہ کمیٹی فوڈ سکیورٹی میں پہنچ گیا

اسلام آباد میں گدھے کے گوشت کی فروخت کا معاملہ قائمہ کمیٹی تک پہنچ گیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سکیورٹی کے اجلاس میں رکن کمیٹی سید ایاز شیرازی نے یہ معاملہ اٹھایا۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ہم ہوٹلز پر کھانا کھانے جاتے ہیں،گدھے کی فروخت کا معاملہ سنجیدہ ہے، گدھے کے گوشت …

’ہم ہوٹلز پر کھانا کھانے جاتے ہیں‘، گدھے کے گوشت کا معاملہ قائمہ کمیٹی فوڈ سکیورٹی میں پہنچ گیا Read More »

Loading

چینی بحران: 2 شوگر ڈیلرز کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

لاہور: ملک میں چینی بحران کے بعد اٹھائے جانے والے حکومتی اقدامات کے نتیجے میں 2 شوگر ڈیلرز کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔  ذرائع شوگر ڈیلرز  ایسو سی ایشن کا کہنا ہے کہ شوگر ڈیلرز کو ائیرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا اور  دونوں ڈیلرز کے نام ای سی ایل …

چینی بحران: 2 شوگر ڈیلرز کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا Read More »

Loading

پاکستان اور چین کی افواج حقیقی معنوں میں برادر فوجیں ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی: آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی افواج حقیقی معنوں میں برادر فوجیں ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف عاصم منیر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پیپلز لبریشن آرمی کے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کیا۔ اس موقع …

پاکستان اور چین کی افواج حقیقی معنوں میں برادر فوجیں ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

Loading

ایرانی صدر 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

ایران کے صدر مسعود پزشکیان دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان 2 سے 3 اگست کو وزیراعظم کی دعوت پر پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ایرانی صدرکے ہمراہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور …

ایرانی صدر 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے Read More »

Loading

آپریشن مہادیو کی ہمارے نزدیک کوئی اہمیت نہیں، بھارتی وزیر داخلہ کا بیان کہانیاں ہیں: پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان ایٹمی بلیک میلنگ کے بھارتی بیانیے کو مسترد کرتے ہیں اور آپریشن مہادیو کی ہمارے نزدیک کوئی اہمیت نہیں ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا تھا بھارتی لوک سبھا میں آپریشن سندور سے متعلق بھارتی رہنماؤں کے الزامات اور …

آپریشن مہادیو کی ہمارے نزدیک کوئی اہمیت نہیں، بھارتی وزیر داخلہ کا بیان کہانیاں ہیں: پاکستان Read More »

Loading

ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد: ملک بھر میں ایک ماہ کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی ہے اور اتھارٹی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کا بھی حتمی فیصلہ جاری کرے گی۔ ذرائع کی جانب سے بتایا جارہا ہے کہ ایک ماہ …

ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان Read More »

Loading