لوگوں کو ریلیف دینا چاہتے ہیں لیکن آئی ایم ایف شرائط کی وجہ سے نہیں دے پارہے: رانا ثنااللہ
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ ہم لوگوں کو ریلیف دینا چاہتے ہیں لیکن آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ سے نہیں دے پارہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہاکہ عمران خان پروجیکٹ کے لانچ کے بعد ملک میں …
![]()









