آذربائیجان کی بھارتی جارحیت کیخلاف شاندار کامیابی پر پاکستان کو مبارکباد، واضح حمایت کا اعلان
آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف نے ایک بار پھر پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے بھارتی جارحیت کے خلاف شاندار کامیابی پر پاکستان کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے پاکستان سے یکجہتی اور حمایت پر شکریہ ادا کیا …
![]()









