کرکٹ کے وہ بڑے نام جو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں نظر نہیں آئیں گے
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز 19 فروری سے ہورہا ہے، ایونٹ میں شامل 8 ٹیموں کی جانب سے بھرپور تیاریاں جاری ہیں لیکن بد قسمتی سے کئی ٹیمیں اپنے اہم ترین کھلاڑیوں کے بغیر ہی میدان میں اتریں گی۔ ایونٹ شروع ہونے سے قبل ہی متعدد کھلاڑی مختلف وجوہات، خصوصاً انجری کے باعث …
کرکٹ کے وہ بڑے نام جو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں نظر نہیں آئیں گے Read More »