یوم اقبال تقریب، زیرا ہتمام بزم ادب نیدر لینڈز کے لئے اہم مشاورتی اجلاس،حتمی شکل دے دی گئی۔
یوم اقبال تقریب، زیرا ہتمام بزم ادب نیدر لینڈز کے لئے عظیمی ہاؤس دی ہیگ میں منعقدہ اہم مشاورتی اجلاس میں تقریب کو حتمی شکل دے دی گئی ۔ پاشید (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ نمائندہ خصوصی) معروف علمی ادبی تنظیم بزم ادب نیدرلینڈز کے زیر اہتمام تیسری سالانہ پروقار تقریب یوم اقبال 2025 کے …
![]()









