Daily Roshni News

ہنسنا منع ہے

مولی

ایک دیہاتی مولی کھا رہا تھا۔ ایک انگریز اس سے ٹکرا گیا۔ انگریز نے کہا۔۔۔ آئی ایم ساری۔ دیہاتی ۔۔۔ ساری مانگتا ہے میں آدھی بھی نہیں دوں گا۔

Loading

سینٹرل جیل

چوری کے ملزم نے عدالت میں اپنی صفائی میں کہا:”جناب! میں اس بھری دنیا میں اکیلا ہوں۔ کھانے کو روٹی نہیں، رہنے کو مکان نہیں اور بہت عرصے سے بے روز گار ہوں، اورنہ میرا کوئی دوست ہے۔“یہ سن کر جج نے کہا:”واقعی تمہاری کہانی بڑی دکھ بھری ہے، لہٰذا میں تمہیں ایسی جگہ بھیج …

سینٹرل جیل Read More »

Loading

خراب حالات

ایک ناکام مضمون نگار درخوستیں اور خط لکھنے میں ماہر تھے۔ ایک بزرگ ان کے پاس گئے اور کہا کہ صدر صاحب کے نام میری طرف سے خط لکھو اور انہیں میری حالت سے آگاہ کرو۔ خط لکھنے کے بعد مضمون نگار نے بزرگ کو خط پڑھ کر سنایا۔ سن کر وہ رونے لگے ۔ …

خراب حالات Read More »

Loading

انگوٹھی

اس نے اپنی منگیتر کاہاتھ اپنے ہاتھوں میں لیا اور منگنی کی انگوٹھی دیکھنے لگا۔ یہ انگوٹھی اس نے اپنی منگیتر کو تین دن پہلے پہنائی تھی ”جان !کیا تمہاری سہیلیوں نے اس کی تعریف کی ؟”ہاں کیوں نہیں بلکہ پانچ چھ تو اس کو پہچان بھی گئیں …“

Loading

لکڑی کا ہاتھ

ایک شخص نے چوری کی سزاکا فیصلہ سنتے ہی فریاد کی۔ دہائی ہے سرکار یہ کہا کا انصاف ہے۔ کہ چوری تو میرا دایاں ہاتھ کرے۔ جیسا کہ ثابت ہو چکا ہے اور قید میں مجھے پورے کے پورے کوڈالا جائے جج نے کہا۔ بہتر ہے تمہارا دایاں ہاتھ جیل میں رہے گا۔ تم اگر …

لکڑی کا ہاتھ Read More »

Loading

رکشا ڈرائیور

راہگیر (رکشے والے سے )ریلوے سٹیشن جانے کے کتنے پیسے لو گے؟ رکشے والا بولاجی سو روپے لوں گا۔ راہگیر، پچاس روپے لے لو۔ بھلا پچاس روپے میں کوئی جاتا ہے رکشے والے نے کہا۔ تم پیچھے بیٹھو میں تمہیں لے کر جاتا ہوں راہگیر بولا۔

Loading

کیڑے مکوڑے

ہیلو!یہ کیڑے مکوڑے بیچنے والی دکان ؟“ ”جی ہاں فرمائیے!“ ”فورا!“ پانچ سو مختلف قسم کے کیڑے مکوڑے میرے گھر پہنچا دیجئے۔ “ ”لیکن آپ ان کا کیا کر یں گے ؟“ ”جناب میں مکان چھوڑ رہا ہوں اور مالک مکان کی خاص ہدایت ہے کہ جس حالت میں مکان لیا تھا اسی حالت میں …

کیڑے مکوڑے Read More »

Loading

دو آدمی

دو آدمی ایک باغ میں عجیب کھیل کھیل رہے تھے۔ ایک آدمی ایک جگہ گڑھا کھودتا اور آگے بڑھ کر دوسرا گڑھا کھودنا شروع کر دیتا‘ دوسرا آدمی مٹی ڈال کر گڑھا بند کر دیتا۔ پوچھنے پر بتایا گیا۔ ”ہم تین آدمی ہوتے ہیں۔ میں گڑھا کھودتا ہوں دوسرا بیج ڈالتا ہے اور تیسرا مٹی …

دو آدمی Read More »

Loading

استاد شاگرد سے

استاد: (شاگرد سے) تمہارا تعلق کس خاندان سے ہے؟ شاگرد: جناب! میرا تعلق جانوروں کے خاندان سے ہے۔ استاد: (حیرت سے) وہ کیسے؟ شاگرد: جناب! وہ اس طرح کہ ابو مجھے الو کہتے ہیں تو امی گدھا کہتی ہیں جبکہ دادا جان کہتے ہیں کہ میرا بیٹا شیر ہے شیر۔

Loading