Daily Roshni News

ہنسنا منع ہے

ایک خاتون

ایک خاتون نے ایک ماہر نفسیات سے رابطہ قائم کیا اور اپنی ذہنی پریشانیوں کا علاج چاہا۔ اس کے حالات جان کر اور دیگر باتوں کے علاوہ ماہر نفسیات نے فیصلہ کیا کہ اس خاتون کے خوابوں کا تجزیہ کیا جائے۔ چنانچہ ہر روز وہ خاتون اس ماہر نفسیات کے پاس آتی اور گزشتہ شب …

ایک خاتون Read More »

Loading

سکول

ارشد میاں سکول لیٹ پہنچے تو ان کی ٹیچر نے وجہ پوچھی۔ ارشد میاں بولے۔ ”امی بیمار تھیں‘ انہیں ہسپتال لے جانے کی تیاری ہو رہی تھی۔ مجھے اپنانا ناشتہ خود بنانا پڑا اس لئے دیر ہو گئی۔“ ٹیچر ذرا تشویش زدہ ہو کر بولیں۔ ”تمہاری امی کو کہیں چھوٹ کی بیماری نہ ہو‘ تمہاری …

سکول Read More »

Loading

مالک

مالک: (نوکر سے) مجھے چار بجے جگا دینا۔ نوکر: لیکن حضور مجھے تو وقت دیکھنا نہیں آتا۔ مالک: اچھا تو مجھے جگا دینا۔ میں وقت بتا دوں گا۔

Loading

کرایہ دار

کرایہ دار (مالک مکان سے ) دیکھئے محترم ! مکان کی ساری چھتیں ٹپک رہی ہیں۔ کمروں میں بر آمدے میں، آنگن میں سب جگہ پانی رکا ہے۔ میری مرغیاں ڈوبی جا رہی ہیں۔ “ مالک مکان”مگر جناب!آپ بطخیں کیوں نہیں پال لیتے ۔ “

Loading

چور

ایک صاحب کے گھر میں چور گھس آیا۔ ان صاحب نے بہت ہمت اور ہوشیاری سے کام لے کر چور کی کنپٹی پر پستول رکھ کر اس کے ہاتھ اوپر کرادئے اور اس کا منہ دیوار کی طرف کر دیا۔ ابھی وہ سوچ ہی رہے تھے کہ اب کیا کیا جائے کہ ان کا بیٹا …

چور Read More »

Loading

نظر کمزور

ایک آدمی کے پاوٴں بہت بڑے تھے اور نظر بھی کمزور تھی ایک بار وہ اپنے نوکر کے ساتھ جوتا خریدنے گیا۔ مگر جوتے کا بڑے سے بڑا سائز بھی اس کو پورا نہ آیا۔ اچانک ایک جوتا اس کے پیر میں پورا آگیا اور وہ خوشی سے چیخا۔ ”ارے فضلو! یہی جوتا خرید لو‘ …

نظر کمزور Read More »

Loading

اوور ٹائم

فقیر:” اللہ کے نام پر کچھ دے دو بابا!“ مالک مکان:”دن کے وقت خیرات لے کر رات کو تم پھر مانگنے آگئے؟“ فقیر:” مہنگائی کی وجہ سے اوورٹائم کر رہا ہوں بابا!“

Loading

پارٹی

صائمہ کشمش اپنے گھر میں بہت بڑی پارٹی دے رہی تھی۔ بدقسمتی سے ان کی مصنوعی بتیسی کوئی بھی دندان ساز صحیح طور پر فٹ نہ کر سکا۔ زیادہ باتیں (جو خواتین کی عادت ہے) کرتے وقت وہ ڈھیلی ہو کر منہ سے باہر آنے لگتی۔ انہوں نے سوچا کہ پارٹی میں خفت نہ اٹھانی …

پارٹی Read More »

Loading