میلاد النبیﷺ کا عظیم الشان اور کامیاب انعقاد منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام کیا گیا۔۔
ڈبلن، میلاد النبیﷺ کا عظیم الشان اور کامیاب انعقاد منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام کیا گیا۔ ڈبلن آئرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔وسیم بٹ)منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام ڈبلن میں ایک عظیم الشان میلاد کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں آئرلینڈ کے چھوٹے بڑے شہروں سے خواتین و حضرات اور بچوں …