اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اسلام اباد میں اوورسیز پاکستانیز کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔
اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (OPF) کے زیر اہتمام اسلام اباد میں اوورسیز پاکستانیز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں آئی اے پی جے کے صدر شاہد چوہان کی اپنے وفد کے ہمراہ خصوصی شرکت کی۔ ڈبلن آئرلینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔وسیم بٹ ) اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (OPF) منسٹری آف اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس …