تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے ایگزیکٹو اور دیگر قائدین کا اجلاس منہاج سنٹر ڈبلن میں منعقد ہوا
تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے ایگزیکٹو اور دیگر قائدین کا ایک اہم اجلاس منہاج سنٹر ڈبلن میں منعقد ہوا جس کی صدارت تحریک منہاج القرآن برطانیہ کے صدر سید علی عباس شاہ بخاری نے کی ۔ ڈبلن آئرلینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔وسیم بٹ ) تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے زیر اہتمام منہاج سنٹر …