تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے صدر سید علی عباس شاہ بخاری کا ڈبلن ائرپورٹ پرپرتپاک استقبال ۔
(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ڈبلن آئرلینڈ (وسیم بٹ) تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے صدر سید علی عباس شاہ بخاری کا ڈبلن ائر پورٹ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا استقبالیہ وفد میں منہاج القرآن آئرلینڈ کے صدر وسیم بٹ ۔ منہاج القرآن آئرلینڈ کے انفارمیشن سیکرٹری شیخ محمد یوسف۔ جوائنٹ فنانس سیکرٹری محمد عرفان …