Daily Roshni News

آپ کی صحت

جامن کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

جامن ایسا پھل ہے جو پاکستان میں اس موسم کے دوران بازاروں میں عام ملتا ہے۔ یہ جامنی یا ارغوانی رنگ والا پھل ذیابیطس کی پیچیدگیوں سے بچانے کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے۔ مگر اس کے فوائد محض ذیابیطس یا بلڈ شوگر تک ہی محدود نہیں بلکہ یہ جسم کے دیگر حصوں کے لیے …

جامن کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ Read More »

Loading

خوبانی کھائیں اور صحت مند ہو جائیں

خوبانیاں دیکھنے میں چھوٹے آڑو جیسی ہوتی ہے مگر یہ اس سے مختلف پھل ہے۔ متعدد غذائی اجزا سے بھرپور یہ پھل صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ثابت ہوتا ہے۔ اسے کھانے سے نظام ہاضمہ بہتر ہوتا ہے جبکہ بینائی کو بھی فائدہ ہوتا ہے اور یہ تو فوائد کا آغاز ہے۔ محض 2 …

خوبانی کھائیں اور صحت مند ہو جائیں Read More »

Loading

روزانہ آموں کے جوس کو پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے 8 اثرات

آم ایسا پھل ہے جس کی تصویر دیکھ کر ہی منہ میں پانی آجاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے پاکستان سمیت مختلف ممالک میں پھلوں کا بادشاہ بھی قرار دیا جاتا ہے اور یہ رسیلا پھل متعدد اقسام میں دستیاب ہوتا ہے۔ یہ پھل صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ہوتا ہے اور اسے …

روزانہ آموں کے جوس کو پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے 8 اثرات Read More »

Loading

روزانہ ملٹی وٹامنز کے استعمال سے صحت کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا، تحقیق

اگر آپ روزانہ ملٹی وٹامنز استعمال کرتے ہیں تو جان لیں کہ ان سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جرنل جاما نیٹ ورک اوپن میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ ایسے کوئی شواہد موجود نہیں جن سے ثابت ہوتا ہو کہ ملٹی وٹامنز کے استعمال سے …

روزانہ ملٹی وٹامنز کے استعمال سے صحت کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا، تحقیق Read More »

Loading

حلال رزق ایک عبادت

سلیم ایک ایماندار انسان تھا، جو ایک چھوٹے سے قصبے میں رہتا تھا۔اس کے پاس کچھ بھینسیں اور چند بکریاں تھیں۔وہ خالص دودھ بیچا کرتا تھا۔وہ دودھ میں پانی یا کوئی اور چیز نہیں ملاتا تھا اور نہایت سستے داموں دودھ فروخت کرتا تھا۔چونکہ وہ ایک دیانتدار انسان تھا، اس لئے اسے تھوڑا منافع بھی …

حلال رزق ایک عبادت Read More »

Loading

صحرائی کائی کے پودے جو مریخ پر بھی زندہ رہ سکتے ہیں

2015 کی ہالی وڈ فلم دی مارشین میں دکھایا گیا تھا کہ ایک شخص مریخ پر اکیلا پھنس جاتا ہے جہاں وہ آلو اگا کر خود کو زندہ رکھتا ہے، مگر سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ صحرائی کائی کے پودے سرخ سیارے پر زندگی کے قیام کے لیے اہم ثابت ہوسکتے ہیں۔ چین کے سائنسدانوں …

صحرائی کائی کے پودے جو مریخ پر بھی زندہ رہ سکتے ہیں Read More »

Loading

گرمیوں میں روزانہ دہی کھانے سے جسم پر مرتب ہونے والے 8 اثرات

صدیوں سے انسان دہی کھا رہے ہیں اور پاکستان میں بھی اس کا استعمال بہت زیادہ ہوتا ہے۔ دہی کو روزمرہ کی غذا کا حصہ بنانے سے صحت کو بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک کپ دہی سے جسم کو روزانہ درکار کیلشیئم کی لگ بھگ 50 فیصد مقدار مل جاتی …

گرمیوں میں روزانہ دہی کھانے سے جسم پر مرتب ہونے والے 8 اثرات Read More »

Loading

پانی کی بوتلوں کو دن بھر ہاتھ میں لے کر گھومنے کا نقصان جانتے ہیں؟

اگر آپ پلاسٹک کے بوتل میں پانی پینے کے عادی ہیں اور اسے دن بھر اپنے ہاتھ میں لے کر گھومتے ہیں تو یہ عادت صحت کے لیے ممکنہ طور پر نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سورج کی روشنی میں پانی کی بوتلوں سے زہریلے کیمیکلز کا اخراج …

پانی کی بوتلوں کو دن بھر ہاتھ میں لے کر گھومنے کا نقصان جانتے ہیں؟ Read More »

Loading

اس موسم میں آلو بخارے کھانے سے جسم پر مرتب ہونے والے 11 اثرات کے بارے میں جانیں

آلو بخارے ایک ایسا پھل ہے جو موسم گرما میں کچھ عرصے کے لیے دستیاب ہوتا ہے اور بیشتر افراد کو پسند ہوتا ہے۔ یہ پھل نہ صرف ذائقے دار اور صحت بخش ہوتا ہے بلکہ اسے خشک کرکے بھی کھایا جاتا ہے۔ پوٹاشیم، سیلینیئم اور دیگر منرلز کے ساتھ وٹامن سی اور بیٹاکیروٹین سے …

اس موسم میں آلو بخارے کھانے سے جسم پر مرتب ہونے والے 11 اثرات کے بارے میں جانیں Read More »

Loading

روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینے سے جسم میں آنے والی 12 تبدیلیاں

روزمرہ کے کاموں میں مناسب مقدار میں پانی پینا بھول جانا بہت آسان ہوتا ہے، خاص طور پر موسم گرم ہو تو ڈی ہائیڈریشن کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ اگر آپ مناسب مقدار میں پانی کا استعمال نہیں کریں گے تو سردرد، متلی اور توجہ مرکوز کرنے جیسی مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے، …

روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینے سے جسم میں آنے والی 12 تبدیلیاں Read More »

Loading