Daily Roshni News

آپ کی صحت

روزانہ ایک آڑو کھانے سے صحت پر مرتب ہونے والے 11 اثرات

موسم گرما میں متعدد پھل دستیاب ہوتے ہیں اور ان میں سے ہر ایک ذائقے کے حوالے سے منفرد ہوتا ہے۔ ایسا ہی ایک پھل آڑو ہے جو اس موسم میں دستیاب ایک بہترین سوغات ہے ۔ کھٹے میٹھے ذائقے والا آڑو وٹامنز، منرلز اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور پھل ہے ۔ درحقیقت روزانہ صرف …

روزانہ ایک آڑو کھانے سے صحت پر مرتب ہونے والے 11 اثرات Read More »

Loading

کافی پینا پسند کرتے ہیں تو طبی ماہرین نے اس کے استعمال کا نیا فائدہ دریافت کرلیا

یہ تو پہلے سے معلوم ہے کہ ہم جو کھاتے یا پیتے ہیں اس سے صحت پر اثرات مرتب ہوتے ہیں اور اب ایک نئی تحقیق میں کافی کے استعمال اور پارکنسن امراض سے تحفظ کے درمیان تعلق دریافت ہوا ہے۔ جرنل نیورولوجی میں شائع تحقیق میں ایک لاکھ 84 ہزار سے زائد افراد کے ڈیٹا کی …

کافی پینا پسند کرتے ہیں تو طبی ماہرین نے اس کے استعمال کا نیا فائدہ دریافت کرلیا Read More »

Loading

روزانہ ایک چمچ شہد کھانے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

شہد کو صحت کے لیے بہت زیادہ مفید قرار دیا جاتا ہے۔ شہد میں شکر، پروٹین، نامیاتی ایسڈز اور دیگر مرکبات کا ایسا پیچیدہ امتزاج ہوتا ہے جو صحت کے لیے مفید ثابت ہوتا ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ روزانہ صرف ایک چمچ شہد کھانے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہو …

روزانہ ایک چمچ شہد کھانے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ Read More »

Loading

خون میں شوگر کی سطح کو فوری بڑھانے والی چیزیں

خون میں شوگر کی سطح میں اضافے کا تعلق کھانے سے جڑا  ہے کیونکہ کاربوہائیڈریٹ سے بھرپور کھانے جسم میں شوگر کے لیول کو بڑھانے کا سبب بنتے ہیں۔ صرف اتنا ہی نہیں پروٹین، فائبر اور فیٹس سے بھرپور کھانے بھی جسم میں شوگر کی سطح میں اضافے کا سبب بن سکتے ہیں۔ اس جدید …

خون میں شوگر کی سطح کو فوری بڑھانے والی چیزیں Read More »

Loading

تربوز کے چھلکوں سے صحت کو ہونے والے فائدے جانتے ہیں؟

تربوز ایسا پھل ہے جس میں صحت کے لیے مفید متعدد غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں۔ گرم موسم میں تو یہ پھل جادوئی تصور کیا جا سکتا ہے کیونکہ اس کا 92 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ وٹامن اے، وٹامن سی، پوٹاشیم، میگنیشم اور دیگر غذائی اجزا بھی تربوز میں …

تربوز کے چھلکوں سے صحت کو ہونے والے فائدے جانتے ہیں؟ Read More »

Loading

کم پانی پینے کی عادت کا بڑا نقصان دریافت

پانی ہماری صحت کے لیے بہت اہم ہوتا ہے، خاص طور پر گرم موسم میں جسم میں اس سیال کی کمی بہت نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔ مگر اب دریافت کیا گیا ہے کہ جسم میں پانی کی معمولی کمی یا ڈی ہائیڈریشن سے دماغی کارکردگی پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ امریکا کی پنسلوانیا …

کم پانی پینے کی عادت کا بڑا نقصان دریافت Read More »

Loading

گرمیوں میں لسی پینے کے فوائد جانیے

دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث درجہ حرارت میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہوا ہے جس کے سبب پاکستان سمیت دیگر ممالک اس وقت ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں۔ ایسے میں دہی سے بنی ٹھنڈی تاثیر والی لسی ہیٹ ویو سے مقابلہ کرنے کیلئے بہترین مشروب ہے جس کے صحت پر بے شمار فوائد ہیں۔ …

گرمیوں میں لسی پینے کے فوائد جانیے Read More »

Loading

صحت مند افراد کے لیے روزانہ کتنے آم کھانا بہتر ہوتا ہے؟

آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا ذائقہ ایسا ہوتا ہے کہ جتنا بھی کھا لیں دل نہیں بھرتا۔ موسم گرما کے ساتھ ہی بازاروں میں آموں کا ڈھیر لگ جاتا ہے جن کو دیکھ کر ہی منہ میں پانی بھر جاتا ہے۔ آموں کا ذائقہ ہی بہترین نہیں ہوتا بلکہ …

صحت مند افراد کے لیے روزانہ کتنے آم کھانا بہتر ہوتا ہے؟ Read More »

Loading

ہڈیوں کو ہمیشہ مضبوط رکھنے کے لیے مددگار مزیدار پھل

یہ تو پہلے سے ثابت ہو چکا ہے کہ خشک آلو بخاروں کا استعمال نظام ہاضمہ کے لیے مفید ہوتا ہے مگر اب دریافت کیا گیا کہ یہ خشک پھل ہڈیوں کو بھی مضبوط بناتا ہے۔ جرنل نیوٹریشن میں شائع ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ چند خشک آلو بخارے کھانے سے ان عوامل پر قابو …

ہڈیوں کو ہمیشہ مضبوط رکھنے کے لیے مددگار مزیدار پھل Read More »

Loading

مشروم کی کافی کیوں پینی چاہیے؟

دنیا بھر میں لوگ کافی پینا پسند کرتے ہیں جو  کہ مختلف فلیورز میں دستیاب ہوتی ہے لیکن کیا آپ نے کبھی مشروم کافی پی ہے؟ اگر آپ کا جواب نہ ہے تو آپ بھی ایک بار مشروم کافی کو آزمائیں کیونکہ مشروم کافی پینے سے آپ بےشمار فوائد سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ مشروم …

مشروم کی کافی کیوں پینی چاہیے؟ Read More »

Loading