ٹک ٹاک یا یوٹیوب کی مختصر ویڈیوز کو بہت زیادہ دیکھنا دماغ کیلئے نقصان دہ
اگر آپ ٹک ٹاک، انسٹا گرام یا یوٹیوب پر مختصر ویڈیوز دیکھنا پسند کرتے ہیں تو یہ عادت دماغ کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ دعویٰ ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا۔ جرنل نیورو امیج میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ مختصر ویڈیوز کو دیکھنے کے شوقین افراد کو مختلف دماغی تبدیلیوں …
ٹک ٹاک یا یوٹیوب کی مختصر ویڈیوز کو بہت زیادہ دیکھنا دماغ کیلئے نقصان دہ Read More »